Quantcast
Channel: Politics – The Struggle | طبقاتی جدوجہد
Browsing all 36 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پہنچی وہیں پہ خاک . . .

| تحریر: لال خان | تحریک انصاف کا واپس اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ اتنا حیران کن نہیں ہونا چاہئے۔ نواز شریف کو ہٹانے کی مہم کی ناکامی کے بعد یہ نوشتہ دیوار تھا۔ طاہرالقادری کا ’’انقلاب مارچ‘‘ اور عمران...

View Article



Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا...

View Article

بھتہ خور سیاست

| تحریر: لال خان | 24 اپریل کی رات بلوچستان میں گمشدہ افراد کے موضوع پر سیمینار کروانے کی پاداش میں سبین محمود کا وحشیانہ قتل کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دہشت گردی کے خلاف ’’آپریشن‘‘ کے نتائج کو خوب...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گرجتے ہیں، برس نہیں سکتے!

| تحریر: لال خان | لندن سے ایک اور گرج آئی لیکن برسنے سے پہلے ہی پانی پانی ہو گئی۔ الطاف حسین نے فوج کے خلاف بھرپور بڑھک لگائی اور پھر ہمیشہ کی طرح ہوش آنے پر معافی مانگ لی۔ یہ غیر معمولی واقعات بھی اب...

View Article

جب اطاعت کا فرماں اترا!

| تحریر: لال خان | این جی اوز اور اصلاح پسند ’’بائیں بازو‘‘ کے دلدادہ ’’ترقی پسند بلوچ وزیر اعلیٰ‘‘ کی سربراہی میں بلوچستان کی قومی اسمبلی نے اطاعت کا ایک اور فرمان قرارداد کی شکل میں اتارا ہے۔ ہفتہ دو...

View Article


بے بس آئینی شقیں

| تحریر: لال خان | تاریخی طور پر آئین اور ’’قانون‘‘ کا استعمال سامراج اور حکمران طبقات اپنی ریاست یا نظام کے خلاف ابھرنے والے بغاوتوں کو کچلنے اور انقلابیوں کو نشان عبرت بنانے کے لئے کرتے ہیں۔ برصغیر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زرد بلدیات

| تحریر: لال خان | مہذب معاشرے میں اپنے مسائل کو اشتراکی بنیادوں پر خود حل کرنے کی صلاحیت حاصل کر لینا عوام کے لئے یقیناخوش آئند امر ہے۔ تعلیم، علاج، پانی، بجلی، نکاس وغیرہ کے مسائل گلی محلے یا علاقے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مسلط سیاست کا فریب

| تحریر: لال خان | گزشتہ کچھ عرصے سے حکمران طبقے کی سیاست میں آپسی تضادات کے حل، پیچیدہ معاملات کو لٹکانے اور ریاستی جبر کی پردہ پوشی کے لئے ’’آل پارٹیز کانفرنس‘‘ اور ’’جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم‘‘ جیسے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نمائشی ترقی

| تحریر: لال خان | بڑے میاں صاحب کو بڑے منصوبوں کے افتتاح کرنے کا بڑا ہی شوق ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے موصوف نے فرمایا کہ ’’یہ نیا پاکستان ہے۔ یہ نئی سحر کی کرن ہے۔ اسے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

38سال کا اندھیر!

| تحریر: لال خان | 4 اور 5 جولائی 1977ء کی درمیانی رات اس بدنصیب ملک کی تاریخ کا سب سے بھیانک موڑ تھا۔ امریکی سامراج کی ایما پر شروع کئے گئے ’’آپریشن فیئر پلے‘‘ کے تحت جنرل ضیا الحق نے اقتدار پر شب خون...

View Article

کراچی: مسائل کے خلاف سوشلزم کی جدوجہد، کیوں؟

| تحریر: فارس | قدیم یونانی کہاوت ہے کہ دیوتا جب حکمرانوں کو سزا دیتے ہیں تو وہ پہلے انہیں پاگل کر دیتے ہیں۔ ایسے محسوس ہوتا ہے کہ قدیم یونانی اپنے وجدان میں آج کے سیاسی منظر نامے کا ادراک حاصل کر چکے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

5 جولائی 1977ء: تاریکی کی طوالت!

| تحریر: الیاس خان | یوں توہر آنے والا دن بہت سی کہانیوں کو جنم دیتا ہے لیکن بعض ایام اپنے دامن میں سبق آموز داستان رکھنے کی بدولت نہایت اہمیت کے حامل بن کر منفی یا مثبت تاریخی حیثیت اختیار کر لیتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

| تحریر: آدم پال | ٹی وی چینل اور اخبارات خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی بد عنوانی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور اس کے خلاف احتجاج، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی خبریں ہی خبریں ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

تقسیم کے رِستے زخم

| تحریر: لال خان | الطاف حسین کی جانب سے ہندوستان کے حکمرانوں سے مدد کی فریاد اور پھر ’’مدد نہ کرنے‘‘ پر انہیں بزدل قرار دینے کے بیانات نے چائے کی پیالی میں ایک اور طوفان برپا کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تحریک انصاف: جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!

| تحریر: قمرالزماں خاں | عمران خاں کا تُرپ کا پتہ چھن چکا ہے۔ الیکشن کے نام نہاد ’’آزاد اور منظم دھاندلی سے پاک‘‘ ہونے کی رپورٹ نے تحریک انصاف کی ’’چابی‘‘ ختم کردی ہے۔ ببل پارٹیوں کی ہوا ایسے ہی نکلا...

View Article


فوجی سویلین چپقلش؟

| تحریر: لال خان | وزیر ماحولیات مشاہد اللہ خان اپنے بیان کے ذریعے حکمرانوں کے پہلے سے نازک تعلقات کی ’ماحولیات‘ کو مزید خراب کر کے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان: خارجہ پالیسی کا دیوالیہ پن

| تحریر: لال خان | اس نظام کی سفارت کے نقطہ نظر سے بھی دیکھا جائے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بدترین زوال پزیری کا شکار نظر آتی ہے۔ یہ شاید پہلی بار ہوا ہے اور مشرقی ہمسائے ہندوستان اور مغربی ہمسائے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مجرم کون؟

| تحریر: لال خان | کرپشن اس ملک کی ایک ایسی ’سمسیہ‘ ہے کہ اس پر ہونے پروالا شور کبھی ختم ہونے کو نہیں آتا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ انتہائی بے باک انداز اور زورو شور سے جاری بھی ہے۔ کتنے ادارے بنے‘ کتنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مسائل سے بیگانہ سیاست

| تحریر: لال خان | مڈل کلاس کی ایک چھوٹی سی پرت کے علاوہ سیاسی اشرافیہ کی کارپوریٹ میڈیا کے ذریعے کی جانے والی بے معنی اختلافات اور تکرار پر مبنی سیاست سے عوام بالکل لاتعلق ہیں۔ ان جمہوری حکمرانوں کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’کسان راج‘‘ کا فریب

| تحریر: قمرالزماں خاں | ایک زمانہ تھا جب کسانوں کی انجمن سازی اور مزدوروں کی ٹریڈ یونینزکو ’’بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش‘‘ قراردیاجاتا تھا۔ ’مزدور کسان کے راج‘ یا سوشلزم کو کفر اور طبقاتی تقسیم کے...

View Article
Browsing all 36 articles
Browse latest View live




Latest Images